صحابہِ کرام کی کی ایک بڑی تعداد نکاحِ متعہ کی قائل تھی:
جن میں۔۔
۱۔جابر بن عبداللہ انصاری
۲۔عبداللہ بن مسعود
۳۔ابو سعید خدری
۴۔معاویہ بن ابو سفیان
۵۔عبداللہ ابن عباس
۶۔۔اسماء بنت عمیس
۷۔عمرو بن حریث
۹سلمہ بن الاکوع
نیز تابعین کی بھی ایک بڑی جماعت نکاحِ متعہ کے جوازکی قائل تھی۔
موطاِ امام مالک شرح زرقانی ص ۳۸۵
No comments:
Post a Comment