Tuesday 10 April 2012

علیہ السلام کا استعمال


علیہ السلام کا استعمال 
علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی فرماتے ہیں
اہل سنت کی کتب قدیمہ حدیث میں علی الخصوص ابوداود، و صحیح بخاری میں حضرت علی و حضراتِ حسنین و فاطمہ و حضرت خدیجہ و حضرت عباس کے ذکر مبارک کے ساتھ علیہ السلام مذکور ہے۔مزید فرماتے ہیں کہ اہلسنت کے نزدیک بھی سلام کا اطلاق ان بزرگوں کی شان میں بہتر ہے۔ 
فتاوی عزیزی شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی ص ۲۶۱ طبع کراچی۔