عمومی طور پر جب کبھی قاروقِ اعظم یا
صدیقِ اکبر کے القابات
استعمال ہوتے ہیں تو لوگ حضرت عمر و ابوبکر
کو مراد لیتے ہیں مگر
حقیقت اس کے بر عکس ہے،
کیا رسول اللہ نے حضرات عمر و ابو بکر کو ان القابات سے نوازا؟؟؟؟
اردو ترجمہ
صدیقِ اکبر اور فاروقِ اعظم کون؟؟
حضرت ابوذرغفاری فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ص کو حضرت علی سے کہتے سنا، کہ اے علی تم صدیقِ اکبر ہو اور تم فاروقِ اعظم ہو، تمہارے ذریعے ہی حق اور باطل میں فرق ہوگا۔
ریاض النضرہ فی مناقبِ العشرہ امام محب الدین الطبری طبع
دارالکتب العلمیۃ بیروت ج ۳،ص ۱۰۶
عباد بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے علی کو کہتے سنا کہ
میں اللہ کا بندہ ہوں، رسول ص کا بھائی ہوں،
اور میں صدیقِ اکبر ہوں،
اور میرے بعد جو اس کا دعوئ کرے وہ جھوٹا ہے۔
امام حاکم کہتے ہیں کے یہ حدیث الشيخين کی شرط کے مطابق صحیح ہے۔
سنن ابن ماجہ کتاب ایمان مناقبِ صحابہ ج ۱ ص ۲۰۳ طبع بیروت
سنن ابن ماجہ کتاب ایمان مناقبِ صحابہ ج ۱ ص ۲۰۳ طبع بیروت
امام علی ع ہی صدیقِ اکبر و فاروقِ اعظم ہیں
جن کے ذریعے
اللہ نے حق و باطل کے درمیان فرق کو واضح کیا۔
No comments:
Post a Comment