•بسم اللہ الرحمن الرحیم•
Saturday, 28 May 2011
امام شافعی کے اشعار
ترجمہ
اے سوار منئ کے مقام پر ٹھرجا اور وہاں کے رہنے والوں کو آواز دے
جب صبح کے وقت حاجی منئ کی طرف فرات کے دریا کی طرح موجیں مارتے ہوے وہاں جائیں
اگر آلِ محمد کی محبت رفض ہے تو تمام جن و انس گواہ رہنا کے میں رافضی ہوگیا ہوں
دیوانِ امام شافعی ص ۵۵
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment