مشہور حنفی عالم یوسف بن تغری بردی یزید ابن معاویہ پر لعنت کے حوالے سے علماء کے اقوال پر تبصرہ کرنے کے بعد لکھتے ہیں:
"میں کہتا ہوں بلاشبہ یزید پر لعنت کی جائے گی اور اس پر لعنت کا حکم بھی دیا جائے گا کیا وہ نہیں جانتا کہ یہی وہ شخص ہے جس نے ابن مرجانہ عبید اللہ ابن ذیاد کو امام حسین (ع) کے قتل پر لالچ دیا اور ابھارا اور اس نے اس پر لازم کیا کہ وہ فوج جمع کرے اور امام حسین سے جنگ کرے۔ جس شخص کے پاس عقل صحیح اور ذوق سلیم ہے اسے ذرا برابر بھی شک نہیں کہ بلاشبہ یزید قتل حسین سے راضی بھی تھا اور ان کی شہادت پر خوش ہوا پس یزید ہر حال اور ہر جہت سے پکا لعنتی ہے۔"
مورد اللطافة فيمن ولى السلطنة والخلافة صفحہ: 67 یوسف بن تغری بردی حنفی۔
No comments:
Post a Comment