امام احمد بن حنبل اس کا اقرار کرتے ہیں کہ علی ع اور معاویہ
کے قتال سے احکامِ بغاۃ مرتب کرنے میں امام
شافعی موردِ الزام قرار نہیں دیے جاسکتے، اس لیے کہ ان احکام سے
شافعی موردِ الزام قرار نہیں دیے جاسکتے، اس لیے کہ ان احکام سے
معاویہ کا باغی ہونا ثابت ہوتا ہے، اور یہ حدیث
سے ثابت ہے ،عمار بن یاسر سے رسول ص نے فرمایا
سے ثابت ہے ،عمار بن یاسر سے رسول ص نے فرمایا
کہ تجھے باغی گروہ قتل کرے گا
اور یہ معلوم ہے کہ عمار کو معاویہ کی جماعت نے قتل کیا
اور یہ معلوم ہے کہ عمار کو معاویہ کی جماعت نے قتل کیا
لہذا معاویہ کا باغی ہونا رسول اللہ ص کے اس اثر سے متعین ہوگیا۔
امام احمد بن حنبل ابوزھرہ مصری ص ۱۷۱
No comments:
Post a Comment