**مفتی طارق مسعود ناصبی کی امام حسن علیہ السلام پر تہمت**
ڈاکٹر علی محمد صلابی امام حسن علیہ السلام کی ازدواج کی کثرت سے متعلق روایات کی تحقیق کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
آپ رض کی بیویوں کی تعداد سے متعلق ستر، نوے، ڈھائی سو، یا تین سو یا اس سے زیادہ ہونے کی روایات شاذ ہیں اور یہ من گھڑت موضوع اور جھوٹی روایات ہیں۔
مزید لکھتے ہیں:
حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی شادیوں کے بارے میں تخیلاتی تعداد ذکر کرنے والی کوئی ایک روایت بھی سند کے اعتبار سے ثابت نہیں ہوتی، اس لیے ان روایات پر اعتماد کرنا صحیح نہیں ہے کیونکہ ان میں شبہات اور نقائص پائے جاتے ہیں
سیرت امیرالمومنین خامس الخلفاء الراشدین الحسن ابن علی رض علی محمد الصلابی صفحہ:24،26 طبع: دار المعرفت بیروت۔

No comments:
Post a Comment