ائمہِ اہل سنت کی ابوحنیفہ پر جرح:
روى ابن عدي في الكامل عن عبد الله بن أبي داود أنه قال: الوقيعة في أبي حنيفة جماعة من العلماء لأن إمام البصرة أيوب السختياني وقد تكلم فيه وإمام الكوفة الثوري وقد تكلم فيه وإمام الحجاز مالك وقد تكلم فيه وإمام مصر الليث بن سعد وقد تكلم فيه وإمام الشام الأوزاعي وقد تكلم فيه وإمام خراسان عبد الله بن المبارك وقد تكلم فيه فالوقيعة فيه إجماع من العلماء في جميع الأفاق
ابن عدی نے کامل میں عبد اللہ بن أبی داود سے روایت کیا ہے کہ : ابو حنیفہ کے بارہ میں امر واقع یہ ہے کہ علماء کا (اس پر جرح کرنے پر) اجماع ہے ۔ کیونکہ بصرہ کے امام ایوب سختیانی ہیں اور انہوں نے بھی اس پر جرح کی ہے ‘ اور کوفہ کے امام سفیان ثوری ہیں انہوں نے بھی اس پر جرح کی ہے ‘ اور حجاز کے امام , امام مالک ہیں انہوں بھی اس پر جرح کی ہے ‘ مصر کے امام لیث بن سعد ہیں انہوں نے بھی اس پر جرح کی ہے ‘ اور شام کے امام اوزاعی ہیں انہوں نے بھی اس پر جرح کی ہے اور خراسان کےامام عبد اللہ بن مبارک ہیں انہوں نے بھی اس پر جرح کی ہے تو امر واقعہ یہی ہے کہ روئے ارض کے تمام تر علماء کا ابوحنیفہ کی مذمت کرنے پر اجماع ہے!

الکامل فی الضعفاء ابن عدی
امام ابن حبان رحمہ اللہ کہتے ہیں:
أَن أَئِمَّة الْمُسلمين وَأهل الْوَرع فِي الدَّين فِي جَمِيع الْأَمْصَار وَسَائِر الأقطار جرحوه وأطلقوا عَلَيْهِ الْقدح

امت مسلمہ کی بزرگ شخصیات نے ہر شہر اورہرعلاقہ سے ابوحنیفہ پرجرح کی ہے اورعلی الاطلاق اس کی مذمت کی ہے۔
کتاب المجرحین ابن حبان
No comments:
Post a Comment