حضرت علی علیہ السلام کے خلاف باغیوں کا خروج
رسول اللہ ص نے فرمایا: اے علی جلد تم سے ایک باغی گروہ جنگ کرے گا، اور تم ان کے مقابلہ میں حق پر ہوگے، اور جو بھی اس وقت تمہاری مدد نہ کرے روزِ محشر وہ مجھ سے نہیں ہوگا۔
کنز العمال ج ۱۱ ص ۶۱۳ ح: ۳۲۹۷۰
کنز العمال ج ۱۱ ص ۶۱۳ ح: ۳۲۹۷۰
No comments:
Post a Comment