کیا اہلسنت کے نزدیک ناصبی بھی صحابی ہے جبکہ صحیح حدیث میں امام علی ع سے بغض رکھنے والے کو منافق کہا گیا ہے۔۔ [صحیح مسلم کتاب الایمان]
امام عبد البر ربیعۃ بن یزید السلمی کو صحابی تسلیم کرتےہوے فرماتے ہیں کہ یہ ناصبی تھے اور امام علی ع پر سب و شتم کیا کرتے تھے۔الاستیعاب فی اسماء الاصحاب ج۱،ص،۲۹۶ طبع دار الفکر
No comments:
Post a Comment