کیا حضرت عبد اللہ بن مسعود اور حضرت ابی بن کعب تحریفِ قرآن کے قائل تھے؟؟
حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے مصحفِ قرآن میں کل سورتوں کی تعداد
۱۱۲ تھی کیوں کے وہ معوزتیں کو قرآن میں شامل نہیں کرتے تھے، اور حضرت ابی
بن کعب رضی اللہ عنہ کے مصحفِ قرآن میں کل۱۱۶ سورتیں تھیں کیوں کہ انھون نے
آخر میں ۲ سورتیں "سورہ الحفد" اور "الخلع" بڑھادی تھیں۔الاتقان فی علوم القرآن امام جلال الدین سیوطی ج۱ ص۱۷۴ طبع لاہور۔

No comments:
Post a Comment