بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
قرآن مجید اور اوقات نماز
أَقِمِ الصَّلاَۃَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَی غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْہُودًا
اور زوال آفتاب سے رات کی تاریکی تک نماز قائم کریں اور نماز صبح بھی کہ نماز صبح کے لئے گواہی کا انتظام کیا گیا ہے
امام فخرالدین رازی فرماتے ہیں
ھذا آالایتہ لو ھم ان للظہر والعصر وقتا واحدا وللمغرب والعشاء وقتا واحدا۔
یہ آیت بتاتی ہے کہ ظہر اور عصر کا وقت ایک ہے اور مغرب و عشاء کا وقت ایک ہے۔تفسیر کبیر ج ۴ ص ۴۵۲
ھذا آالایتہ لو ھم ان للظہر والعصر وقتا واحدا وللمغرب والعشاء وقتا واحدا۔
یہ آیت بتاتی ہے کہ ظہر اور عصر کا وقت ایک ہے اور مغرب و عشاء کا وقت ایک ہے۔تفسیر کبیر ج ۴ ص ۴۵۲
وَأَقِمِ الصَّلوۃَ طَرَفَيِ النَّہَارِ وَزُلَفًا مِّنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْہِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَی لِلذَّاكِرِينَ
اور دن کے دونوں حصّو ں میں اور رات گئے نماز قائم کریں کہ نیکیاں برائیوں کو ختم کردینے والی ہیں اور یہ ذک» خدا کرنے والوں کے لئے ایک نصیحت ہے
جمع بین الصلوتین احادیث کی روشنی میں۔
حدیث ۱
حدثنا يحيى بن يحيى قال قرأت على مالك عن أبي الزبير عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الظهر والعصر جميعا والمغرب والعشاء جميعا في غير خوف ولا سفر
ابن عباس نے فرمایا کہ رسول اللہ ص نے ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کو ملا کر ادا
بغیر خوف اور بغیر سفر کے۔
بغیر خوف اور بغیر سفر کے۔
صحیح مسلم كتاب صلاة المسافرين وقصرها ج۲ ص۲۱۱
سنن النسائي كتاب المواقيت الجمع بين الصلاتين في الحضر
ج۱ ص ۳۰۹
سنن الترمذي كتاب الصلاة باب ما جاء في مواقيت الصلاة عن النبي صلى الله عليه وسلم باب ما جاء في الجمع بين الصلاتين في الحضر ج ۱ ص ۱۰۹
سنن النسائي كتاب المواقيت الجمع بين الصلاتين في الحضر
ج۱ ص ۳۰۹
سنن الترمذي كتاب الصلاة باب ما جاء في مواقيت الصلاة عن النبي صلى الله عليه وسلم باب ما جاء في الجمع بين الصلاتين في الحضر ج ۱ ص ۱۰۹
حدیث ۲
أحمد بن يونس وعون بن سلام جميعا عن زهير قال ابن يونس حدثنا زهير حدثنا أبو الزبير عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الظهر والعصر جميعا بالمدينة في غير خوف ولا سفر قال أبو الزبير فسألت سعيدا لم فعل ذلك فقال سألت ابن عباس كما سألتني فقال أراد أن لا يحرج أحدا من أمته
عبد اللہ ابن عباس نے کہا کہ رسول ص نے ظہر اور عصر کی نماز ملا کر مدینہ میں پڑھی نہ کوئی خوف تھا نہ سفر تھا، ابوزبیر نے کہا کہ میں نے سعید سے پوچھا کہ آپ ص نے ایسا کیوں کیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے ابن عباس سے یہی پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول ص نے چاہا کہ آپ کی امت کو حرج نہ ہو۔
صحيح مسلم كتاب صلاة المسافرين وقصرها باب الجمع بين الصلاتين في الحضر
ج۲ ص ۲۱۲
حدیث ۳
وحدثنا أبو بكر بن أبي شيبة وأبو كريب قالا حدثنا أبو معاوية ح وحدثنا أبو كريب وأبو سعيد الأشج واللفظ لأبي كريب قالا حدثنا وكيع كلاهما عن الأعمش عن " - ص 491 -" حبيب بن أبي ثابت عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال جمع رسول الله صلى الله عليه وسلم بين الظهر والعصر والمغرب والعشاء بالمدينة في غير خوف ولا مطر في حديث وكيع قال قلت لابن عباس لم فعل ذلك قال كي لا يحرج أمته وفي حديث أبي معاوية قيل لابن عباس ما أراد إلى ذلك قال أراد أن لا يحرج أمته
ابن عباس نے کہا کے رسول اللہ ص نے ظہر اور عصر کی نماز ملا کر مدینہ میں پڑھی نہ کوئی خوف تھا نہ سفر تھا،وکیع کی روایت میں ہے کہ ابن عباس سے پوچھا گیا کہ آپ ص نے ایسا کیوں کیا تو ابن عباس نے فرمایا کہ رسول ص نے چاہا کہ آپ کی امت کو تکلیف نہ ہو۔اور ابی معاویہ کی روایت میں ہے کہ ابن عباس نے فرمایا کہ آپ
ص نے چاہا کہ امت کو حرج نہ ہو۔
ص نے چاہا کہ امت کو حرج نہ ہو۔
صحيح مسلم كتاب صلاة المسافرين وقصرها باب الجمع بين الصلاتين في الحضر
ج۲ ص ۲۱۲
حدیث ۴
وحدثنا ابن أبي عمر حدثنا وكيع حدثنا عمران بن حدير عن عبد الله بن شقيق العقيلي قال قال رجل لابن عباس الصلاة فسكت ثم قال الصلاة فسكت ثم قال الصلاة فسكت ثم قال لا أم لك أتعلمنا بالصلاة وكنا نجمع بين الصلاتين على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم
عبداللہ بن شقیق نے کہا کہ ایک شخص ابن عباس کے پاس آیا اور کہا کہ نماز پڑھ
ابن عباس چپ رہےپھر
اس نے کہا نماز پڑھو ابن عباس
چپ رہے پھر اس نے
کہا نماز پڑھو تو ابن عباس نے کہا تیری ماں تیرا غم منائے تو ہم کو نماز سکھاتا ہے ہم رسول ص کے زمانے میں دو نمازوں کو جمع کرکے ادا کرتے تھے۔
صحيح مسلم كتاب صلاة المسافرين وقصرها باب الجمع بين الصلاتين في الحضر ج۲ ص ۲۱۴
حدیث ۵
أخبرنا علي بن حجر بن إياس بن مقاتل بن مشمرج بن خالد قال حدثنا إسمعيل قال حدثنا العلاء أنه دخل على أنس بن مالك في داره بالبصرة حين انصرف من الظهر وداره بجنب المسجد فلما دخلنا عليه قال أصليتم العصر قلنا لا إنما انصرفنا الساعة من الظهر قال فصلوا العصر قال فقمنا فصلينا فلما انصرفنا قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول تلك صلاة المنافق جلس يرقب صلاة العصر حتى إذا كانت بين قرني الشيطان قام فنقر أربعا لا يذكر الله عز وجل فيها إلا قليلا

حضرت علاء الرحمن سے روایت ہے کہ ہم انس بن مالک کے
پاس بصرہ میں نمازِ ظہر پڑھ کر گئے
تو انس بن مالک نے ہم سے پوچھا کہ تم نے عصر کی نماز پڑھ لی؟
ہم نے کہا کے ا بھی تو ہم
ہم ظہر کی نماز پڑھ کر آئے ہیں، تو انس نے کہا کے عصر کی نماز پڑھ لو۔ پس کھڑے ہو گئے اور
نمازِ عصر پڑھ لی تو انس نے فرمایا کہ میں نے رسول ص کو
کہتے سنا کہ آپ ص فرماتے تھے کہ یہ منافق کی نماز ہے کہ بیٹھا انتظار کررہا
عصر کا جب سورج شیطان کی دونوں چوٹیوں میں
ہو گیا تو اٹھا اور چار ٹھونکیں لگالیں۔
سنن النسائي كتاب المواقيت باب التشديد في تأخير العصرج۱ ص ۲۹۷
حدیث ۶
أخبرنا سويد بن نصر قال أنبأنا عبد الله عن أبي بكر بن عثمان بن سهل بن حنيف قال سمعت أبا أمامة بن سهل يقول صلينا مع عمر بن عبد العزيز الظهر ثم خرجنا حتى دخلنا على أنس بن مالك فوجدناه يصلي العصر قلت يا عم ما هذه الصلاة التي صليت قال العصر وهذه صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم التي كنا نصلي
حضرت ابو امامہ بن سہل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے عمر بن عبد العزیز کے ساتھ نمازِ ظہر پڑھ کر انس بن مالک کے ہاں گیا تو وہ نمازِ عصر پڑھ رہے تھے
میں نے کہا اے چچا تم نے کون
سی نماز پڑھی انہوں نے کہا عصر کی اور یہی وقت ہے اس نماز کا جس وقت ہم رسول ص کے ساتھ پڑھتے تھے۔
سنن النسائي كتاب المواقيت تعجيل العصر ج ۱ ص ۲۹۷
اہلِ حدیث عالم علامہ وحید الزماں فرماتے ہیں
امام ترمذی نے ابن عباس سے جو روایت کیا ہے کہ رسول ص نے فرمایا کہ جو جمع کرے گا
دو نمازوں کو بغیر عذر کے تو وہ کبیرہ گناہوں کے دروازوں میں
سے ایک میں داخل ہوگیا، اس کی اسناد میں حنش بن قیس راوی ضعیف ہے اور ابن جوزی نے بھی اس حدیث کو موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ مزید فرماتے ہپں۔۔
جن لوگوں کے نزدیک جمع بین الصلوتین جائز نہیں ان کے دلائل ضعیف ہیں اور جمع بین الصلوتین کے قائل لوگوں کے دلائل قوی ہیں۔
شرح سنن ابی داود ج ۱ص ۴۹۰ علامہ وحید الزمان طبع لاہور۔
طالبِ دعا تابش علی۔

No comments:
Post a Comment