•بسم اللہ الرحمن الرحیم•
Monday, 13 June 2011
حضرت علی شیخین کے مخالف تھے۔
حضرت علی تینوں خلفاء کے مخالف تھے لیکن شیخین یعنی ابوبکر وعمر نے کوئی ایسی بات نہیں کی جس سے خفیف اعتراض کا موقع ملتا۔ چہ جائیکہ تلخ تنقید اور کڑی نکتہ چینی کا یہی وجہ ہے کہ ان کے لیے حضرت علی کی مخالفت نمایاں نہیں ہوئی۔
الفتنۃ الکبری طہ حسنین مصری
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment