Tuesday, 28 June 2011
Saturday, 25 June 2011
Friday, 24 June 2011
Monday, 20 June 2011
Monday, 13 June 2011
Friday, 10 June 2011
Wednesday, 8 June 2011
خلافتِ امام علی ع
رسول ص نے فرمایا جو میری موت مرنا چاہے، میری زندگی جینا چاہے اور جنتِ عدن کا مقیم بننا چاہے جسے اللہ نے اگایا ہے تو اسے چاہیے کے وہ میرے بعد علی ابن ابی طالب کو اپنا امیر بنائے، اور اس کے مقرر کردہ امیر کو اپنا امیر بنائے، میرے بعد ائمہ کی پیروی کرے کیوںکہ وہ میرے خاندان والے ہیں وہ میری مٹی سے خلق ہوئے ہیں، ان کو علم و فہم دیا گیا ہے۔ ہلاکت ہے ان کی فضیلت سے انکار کرنے والوں اور ان سے میرا رشتہ توڑنے والوں کےلیے اللہ ایسے لوگوں کو میری شفاعت نصیب نہیں فرمائے گا۔
حلیۃ الاولیاء و ظبقات الاصفیاء حافط ابوالنعیم اصفہانی ج ۱ ص ۸۶
Thursday, 2 June 2011
محسنِ اسلام حضرتِ ابوطالب ع کے اشعار اور اقرارِ نبوت
محسنِ اسلام حضرتِ ابوطالب ع کے اشعار
اقرارِ نبوت
آپ رسول ہیں اللہ کے رسول ہم یقین کرتے ہیں
آپ پر عزت کے مالک کی بارگاہ سے کتاب نازل کی گئی
آپ رسول ہیں اللہ کے رسول ہم یقین کرتے ہیں
آپ پر عزت کے مالک کی بارگاہ سے کتاب نازل کی گئی
دیوانِ ابوطالب ص۲۱
آپ محمد نبی ہیں، سید ہیں، معزز ترین ہیں سب پرسردار ہیں
دیوانِ ابو طالب ص۳۵
اے مخلوق کے نگہبان میرا گواہ ہوجا، بے شک میں احمد نبی کے دین پر ہوں
جو شخص دین پر گمراہ ہوا سو ہوا مگر میں ہدایت پر ہوں میرا ٹھکانہ جنت میں بنادے
دیوانِ ابوطالب ص۴۱
جو شخص دین پر گمراہ ہوا سو ہوا مگر میں ہدایت پر ہوں میرا ٹھکانہ جنت میں بنادے
دیوانِ ابوطالب ص۴۱
Wednesday, 1 June 2011
Subscribe to:
Posts (Atom)