حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ص کے زمانے میں
ہم سورہ احزاب ۲۰۰ کی
پڑھی جاتی تھی مگر جب عثمان نے مصحف لکھا
پڑھی جاتی تھی مگر جب عثمان نے مصحف لکھا
تو اسی پر قادر ہوئے جو اب موجود
ہے۔
ہے۔
الاتقان فی علوم القرآن امام جلال الدین سیوطی ج ۱ ص ۱۴۵۶
درالمنثور امام سیوطی ج ۵ ص۵۱۹
موجودہ قرآن میں سورہ احزاب کی کل آیات کی تعداد ۷۳ ہے باقی ۱۲۷ آیات حضرت عثمان نے قرآن میں کیوں نہیں لکھوائیں؟؟؟ برادرانِ" اہلِ سنت" کسی پر الزام لگانے سے پہلے ان ۱۲۷ گمشدہ آیات کو تلاش کرکے اپنا قرآن مکمل کریں۔